مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

ایپل ڈیو‌ائسز پر جےڈبلیو لائبریری چلانے کے لیے مدد

ایپل ڈیو‌ائسز پر جےڈبلیو لائبریری چلانے کے لیے مدد

جےڈبلیو لائبریری ایک باضابطہ ایپ ہے جسے یہو‌و‌اہ کے گو‌اہو‌ں نے تیار کِیا ہے۔ اِس میں بائبل کے کئی ترجمے او‌ر بہت سی ایسی کتابیں ہیں جن کی مدد سے بائبل کی تعلیمات کو سمجھا جا سکتا ہے۔‏