مواد فوراً دِکھائیں

یہوواہ اپنے بندوں کو رِہائی دِلاتا ہے

خروج 3 سے 15 ابواب سے اِس بات کا ثبوت ملتا ہے کہ جس خدا نے بحرِقلزم کو دو حصے کر دیا،‏ وہ آپ کو بھی بچائے گا بشرطیکہ آپ اُس پر ایمان رکھیں اور ہمت نہ ہاریں۔‏

یہ آڈیو ریکارڈنگ خروج 3:‏1-‏22؛‏ 4:‏1-‏9؛‏ 5:‏1-‏9؛‏ 6:‏1-‏8؛‏ 7:‏1-‏7؛‏ 14:‏5-‏10،‏ 13-‏31؛‏ 15:‏1-‏21 پر مبنی ہے۔‏