مواد فوراً دِکھائیں

یہوواہ یوسف کے لیے محبت اور رحم ظاہر کرتا رہا

دیکھیں کہ مشکلات کا سامنا کرتے وقت بھی یوسف نے خدا اور دوسروں کے لیے محبت کیسے ظاہر کی اور مصیبت کی گھڑی میں اُنہوں نے یہوواہ خدا کی محبت کو کیسے محسوس کِیا۔‏ یہ واقعات پیدایش 37:‏1-‏36؛‏ 39:‏1–‏47:‏12 پر مبنی ہیں۔‏