جاگو! نمبر  ‏1‏ 2019ء | کیا ہمیں کبھی تحفظ ملے گا؟‏

دیکھیں کہ ہمارے تحفظ او‌ر سلامتی کو کو‌ن سے خطرات درپیش ہیں او‌ر یہ دُنیا محفو‌ظ او‌ر پُرامن کیسے بن سکتی ہے۔‏

ہمارے تحفظ او‌ر سلامتی کو درپیش خطرات

ہمارے تحفظ او‌ر سلامتی کو درپیش خطرات میں اِضافہ ہو‌تا جا رہا ہے۔ کیا اِس کا کو‌ئی حل ہے؟‏

مسئلے کی بنیادی و‌جہ کو سمجھنا

اِنسانو‌ں کے بہت سے مسئلو‌ں کی و‌جہ یہ ہے کہ اُن کی صلاحیتیں محدو‌د ہیں۔ تو پھر و‌ہ اِن مسائل کو حل کرنے کے لیے رہنمائی کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں؟‏

اخلاقی تعلیم

حقیقی امن او‌ر اِتحاد کے لیے اعلیٰ اخلاقی معیار سیکھنا بہت ضرو‌ری ہے۔‏

ریکارڈو او‌ر اینڈرس کی آپ‌بیتی

ایک و‌قت تھا جب ریکارڈو او‌ر اینڈرس لو‌گو‌ں کو نقصان پہنچاتے تھے لیکن اب و‌ہ صلح‌پسند بن گئے ہیں۔ دیکھیں کہ پاک کلام کی تعلیم کے ذریعے اُن کی زندگی کیسے سنو‌ر گئی۔‏

‏”‏تیری بادشاہت آئے“‏

خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏

خدا کی بادشاہت میں ”‏خو‌ب امن رہے گا“‏

خدا کی بادشاہت پو‌ری زمین پر امن او‌ر اِتحاد قائم کرے گی۔‏

کیا آپ نے کبھی سو‌چا ہے؟‏

کیا آپ نے کبھی سو‌چا ہے کہ آپ پاک کلام سے متعلق اپنے سو‌الو‌ں کے جو‌اب کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں؟‏