جاگو! نمبر  4 2016ء | اب زبان رُکاوٹ نہیں رہی!‏

دیکھیں کہ یہوواہ کے گواہ اپنی مطبوعات کا ترجمہ 750 سے زیادہ زبانوں میں کیوں کرتے ہیں۔‏

سرِورق کا موضوع

ایک قدیم رُکاوٹ کو دُور کرنے کی کوشش

یہوواہ کے گواہ اپنی کتابوں اور رسالوں کا ترجمہ اِتنی زیادہ زبانوں میں کیوں کرتے ہیں؟‏

سرِورق کا موضوع

اب زبان رُکاوٹ کیوں نہیں رہی؟‏—‏ترجمے کے کام پر ایک نظر

دیکھیں کہ ایک ترجمہ‌نگا‌ر نے ترجمے کے کام کے حوالے سے کیا بتایا۔‏

تاریخ کے ورقوں سے

اگناز سیمل‌ویس

اگناز کی خدمات سے آج بھی بہت سے خاندانوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔‏ لیکن کیسے؟‏

گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں

زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کا سامنا کیسے کِیا جا سکتا ہے؟‏

تبدیلیاں زندگی کا حصہ ہیں۔‏ دیکھیں کہ کچھ نوجوانوں نے اپنی زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کا کامیابی سے سامنا کیسے کِیا۔‏

پاک صحیفوں کی روشنی میں

جسمانی خوب‌صورتی

آج‌کل زیادہ‌تر لوگوں نے خوب‌صورتی کے بارے میں اُس نامناسب نظریے کو اپنا لیا ہے جسے فیشن کی دُنیا اور میڈیا نے فروغ دیا ہے۔‏

کیا آپ کی خوراک خطرناک ثابت ہو سکتی ہے؟‏

اگر آپ ڈاکٹر کو چیک کرائے بغیر کچھ کھانوں سے پرہیز کرنا شروع کر دیتے ہیں تو یہ آپ کے لیے نقصان‌دہ بھی ہو سکتا ہے۔‏

کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟‏

جھینگروں کی زندگی کا انوکھا چکر

جھینگروں کی کچھ قسمیں ایسی ہیں جن کی اگلی نسل یا تو 13 یا پھر 17 سال کے بعد نظر آتی ہے۔‏ لیکن وہ اِتنے لمبے عرصے تک کہاں غائب ہو جاتی ہیں؟‏

مزید مضامین

آپ بحث‌وتکرار سے کیسے بچ سکتے ہیں؟‏

کیا آپ اور آپ کا جیون‌ساتھی بات بات پر ایک دوسرے سے جھگڑنے لگتے ہیں؟‏ شادی کے بندھن کو مضبوط بنانے کے لئے پاک کلام کے کچھ اصولوں پر غور کریں۔‏

کچھ نوجوان خدا پر ایمان کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔‏

تین منٹ کی اِس ویڈیو میں کچھ نوجوان بتا رہے ہیں کہ اُنہیں خالق کے وجود پر یقین کیوں ہے۔‏