مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) جون ‏2024ء

اِس شمارے میں 12 اگست–‏8 ستمبر 2024ء تک کے لیے مطالعے کے مضمون ہیں۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 23

یہوواہ آپ کو اپنا مہمان بننے کی دعوت دیتا ہے

اِس مضمون کا مطالعہ 12-‏18 اگست 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 24

ہمیشہ تک یہوواہ کے مہمان بنے رہیں!‏

اِس مضمون کا مطالعہ 19-‏25 اگست 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

آپ بیتی

یہوواہ نے میری دُعاؤں کو سنا

دیکھیں کہ بھائی مارسیل چھوٹی عمر میں ہی اِس بات پر قائل کیسے ہو گئے کہ یہوواہ خدا ’‏دُعا کا سننے والا‘‏ ہے۔‏

قارئین کے سوال

کیا زبور 12:‏7 میں اِصطلا‌ح ”‏تُو اُن کی حفاظت کرے گا،“‏ ”‏مصیبت‌زدہ لوگوں“‏ کی طرف اِشارہ کرتی ہے جن کا ذکر 5 آیت میں ہوا ہے یا ’‏یہوواہ کی باتوں‘‏ کی طرف جن کا ذکر 6 آیت میں ہوا ہے؟‏

مطالعے کا مضمون نمبر 25

کبھی نہ بھولیں کہ یہوواہ ”‏زندہ خدا“‏ ہے!‏

اِس مضمون کا مطالعہ 26 اگست–‏1 ستمبر 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 26

یہوواہ کو اپنی چٹان بنائیں

اِس مضمون کا مطالعہ 2-‏8 ستمبر 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏