مینارِنگہبانی نمبر  1 2016ء | جنگ کے بارے میں خدا کا نظریہ کیا ہے؟‏

دیکھیں کہ پاک کلام میں اِس سوال کا کیا جواب دیا گیا ہے۔‏

سرِورق کا موضوع

جنگ کے بارے میں خدا کا نظریہ کیا ہے؟‏

ماضی میں خدا نے لوگوں کو جنگ کرنے کا حکم دیا مگر اُس کے نبی یسوع مسیح نے لوگوں کو اپنے دُشمنوں سے بھی محبت کرنے کو کہا۔‏ ایسا کیوں؟‏

سرِورق کا موضوع

جنگ کے بارے میں خدا کا نظریہ—‏بنی‌اِسرائیل کے زمانے میں

قدیم زمانے میں خدا نے جنگیں لڑنے کی اِجازت کیوں دی؟‏ اِس سلسلے میں تین اہم باتوں کے بارے میں پڑھیں۔‏

سرِورق کا موضوع

جنگ کے بارے میں خدا کا نظریہ—‏مسیحیت کے آغاز میں

جنگ کے بارے میں خدا کا نظریہ کبھی نہیں بدلا۔‏ لیکن پہلی صدی عیسوی میں بنی‌اِسرائیل کے حوالے سے ایک بہت بڑی تبدیلی ہوئی تھی۔‏

سرِورق کا موضوع

جنگ کے بارے میں خدا کا نظریہ—‏ہمارے زمانے میں

جلد ہی خدا ہرمجِدّون کی جنگ کے ذریعے تمام جنگوں کا خاتمہ کر دے گا۔‏

کیا آپ کو معلوم ہے؟‏

کیا 33ء میں یہودی واقعی زمین کے کونے کونے سے یروشلیم میں عید منانے آئے تھے؟‏ یہ ہزاروں یہودی یروشلیم میں کہاں ٹھہرتے تھے؟‏

پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے

‏”‏اب مَیں دوسروں کی مدد کر رہا ہوں“‏

ایک المناک حادثے کی وجہ سے خولیو کوریو سوچنے لگے کہ خدا اُن سے پیار نہیں کرتا۔‏ دیکھیں کہ اُن کی سوچ کیسے بدلی۔‏

ریاکاری کی وبا آخر کب ختم ہوگی؟‏

کیا آپ سیاسی،‏ مذہبی اور کاروباری حلقوں میں ریاکاری دیکھ کر تنگ آ گئے ہیں؟‏

قدیم اصول جدید دَور میں

دل سے معاف کریں

کیا معاف کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ہم اُس تکلیف سے نظریں چُرائیں جو دوسرے شخص نے ہمیں پہنچائی ہے؟‏

پاک کلام سے متعلق سوال‌وجواب

غربت کو ختم کون کرے گا؟‏

مزید مضامین

کیا پاک کلام ڈپریشن سے نمٹنے میں میری مدد کر سکتا ہے؟‏

تین ایسے طریقوں پر غور کریں جن کے ذریعے خدا ڈپریشن میں مبتلا لوگوں کی مدد کرتا ہے۔‏