مینارِنگہبانی اپریل 2015ء | کون سی حکومت کرپشن سے پاک ہے؟‏

دُنیا بھر میں لوگوں کا خیال ہے کہ حکومتی سطح پر کرپشن سب سے زیادہ بلند ہے۔‏ کیا کرپشن سے پاک حکومت صرف ایک خواب ہے؟‏

سرِورق کا موضوع

کرپشن میں ڈوبی حکومتیں

ہم سوچ بھی نہیں سکتے کہ کرپشن کا مسئلہ کتنا سنگین ہے۔‏

سرِورق کا موضوع

خدا کی بادشاہت—‏کرپشن سے پاک حکومت

ہم چھ وجوہات کی بِنا پر یہ یقین رکھ سکتے ہیں کہ یہ حکومت ہمیشہ کرپشن سے پاک رہے گی۔‏

شوہرو—‏اپنے گھر کو امن کا گہوارہ بنائیں

شوہرو،‏ اپنے گھرانے کی مالی ضروریات پوری کرنے کے علاوہ آپ کیا کر سکتے ہیں تاکہ آپ کے گھر والے خوش رہیں؟‏

آپ نے پوچھا .‏ .‏ .

کیا ایسٹر واقعی ایک مسیحی تہوار ہے؟‏

تاریخ‌دان ایسٹر کے تہوار کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟‏

اِن جیسا ایمان ظاہر کریں

‏”‏کیا تعبیر کی قدرت خدا کو نہیں؟‏“‏

یوسف کس وجہ سے ساقیوں کے سردار،‏ نان بنانے والوں کے سردار اور فرعون کے خواب کی تعبیر کرنے کے قابل ہوئے؟‏ یوسف ایک ہی دن میں قیدخانے سے فرعون کے محل تک کیسے پہنچ گئے؟‏

پاک کلام سے متعلق سوال‌وجواب

ذرا اُس امن‌وسلامتی کا تصور کریں جو ایک عالم‌گیر حکومت ہی زمین پر لا سکتی ہے۔‏ ہم خدا کے اِس وعدے پر کیوں یقین رکھ سکتے ہیں کہ وہ ایسی حکومت قائم کرے گا؟‏ اِس حکومت کا حکمران کون ہوگا؟‏