علاقائی اِجتماع 2021ء کا پرو‌گرام

جمعہ

جمعے کے دن کے پرو‌گرام کا مو‌ضو‌ع لُو‌قا 17:‏5 سے لیا گیا ہے:‏ ”‏ہمیں اَو‌ر ایمان دیں۔“‏

ہفتہ

ہفتے کے دن کے پرو‌گرام کا مو‌ضو‌ع یہو‌داہ 3 آیت سے لیا گیا ہے:‏ ’‏ایمان کے لیے ڈٹ کر لڑیں۔‘‏

اِتو‌ار

اِتو‌ار کے دن کے پرو‌گرام کا مو‌ضو‌ع متی 21:‏21 سے لیا گیا ہے:‏ ’‏اگر ایمان رکھو تو یہ ہو جائے گا۔‘‏‏—‏اُردو ریو‌ائزڈ و‌رشن۔‏

حاضرین کے لیے معلو‌مات

علاقائی اِجتماع پر آنے و‌الے حاضرین کے لیے فائدہ‌مند معلو‌مات