دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں۔
1. ہم ’شدت سے یہوواہ کا اِنتظار‘ کیسے کرتے ہیں؟ (زبور 130:5، 6)
2. ہم مشکلوں کا سامنا کرتے وقت شدت سےیہوواہ کا اِنتظار کیسے کر سکتے ہیں؟ (حبق 2:3، 4؛ 2-تیم 4:2؛ لُو 2:36-38)
3. یہوواہ کے دن کا اِنتظار کرتے ہوئے ہم اپنے وقت کا سمجھداری سے اِستعمال کیسے کر سکتے ہیں؟ (2-پطر 3:11-13)
4. جب ہمیں مشکلوں کا سامنا ہوتا ہے تو ہم اُس وقت پورے یقین سے یہوواہ کا اِنتظار کیسے کر سکتے ہیں؟ (زبور 62:1، 2، 8، 10؛ 68:6؛ 130:2-4)
5. ہمیں کیا کرنا چاہیے تاکہ یہوواہ ہمیں اجر دے؟ (زبور 58:11)
2023 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©
UD-CA-copgm24