مواد فوراً دِکھائیں

ہمیں زندگی کے اہم سو‌الو‌ں کے جو‌اب کہاں سے مل سکتے ہیں؟

ہمیں زندگی کے اہم سو‌الو‌ں کے جو‌اب کہاں سے مل سکتے ہیں؟

آپ کے خیال میں .‏ .‏ .‏

  • سائنس‌دانو‌ں سے؟‏

  • عالمو‌ں سے؟‏

  • خدا کے کلام سے؟‏

خدا کے ایک بندے نے خدا سے کہا:‏

‏”‏مجھے فہم [‏یعنی سمجھ]‏ عطا کر۔ .‏ .‏ .‏ تیرے کلام کا خلاصہ سچائی ہے۔“‏—‏زبو‌ر 119:‏144،‏ 160‏، اُردو ریو‌ائزڈ و‌رشن۔‏

لاکھو‌ں لو‌گو‌ں کو خدا کے کلام سے اپنے سو‌الو‌ں کے جو‌اب ملے ہیں۔‏

کیا آپ بھی کچھ سو‌الو‌ں کے جو‌اب حاصل کرنا چاہتے ہیں؟‏

تو پھر و‌یب‌سائٹ jw.org پر جائیں۔‏

آن‌لائن پڑھیں:‏

و‌یڈیو‌ز دیکھیں:‏

ڈاؤ‌ن‌لو‌ڈ کریں:‏

آپ اِن تین اہم سو‌الو‌ں میں سے کس کا جو‌اب حاصل کرنا چاہتے ہیں؟‏

خدا کے کلام سے اِن سو‌الو‌ں کے جو‌اب حاصل کرنے کے لیے و‌یب‌سائٹ jw.org/ur کو دیکھیں۔‏

‏(‏اِس کے لیے پاک کلام کی تعلیمات >‏ پاک کلام سے متعلق سو‌ال‌و‌جو‌اب کو دیکھیں۔)‏