مواد فوراً دِکھائیں

ایمان اور عبادت

مذہب

کیا تمام مذاہب خدا کی طرف لے جاتے ہیں؟‏

پاک کلام میں بتائی گئی دو باتوں کے ذریعے اِس سوال کا جواب حاصل کریں۔‏

کیا کسی مذہب کا حصہ ہونا ضروری ہے؟‏

کیا کوئی شخص اکیلے خدا کی عبادت کر سکتا ہے؟‏

مَیں سچے مذہب کی پہچان کیسے کر سکتا ہوں؟‏

پاک کلام میں 9 ایسی باتیں بتائی گئی ہیں جن سے ہم جان سکتے ہیں کہ سچا مذہب کیا ہے۔‏

دُعا

دُعا کیسے کریں—‏کیا یسوع کی سکھائی ہوئی دُعا کرنا ہی دُعا کرنے کا واحد طریقہ ہے؟‏

کیا خدا صرف وہی دُعا قبول کرتا ہے جو یسوع مسیح نے ہمیں سکھائی تھی؟‏

کیا مجھے مُقدسین سے دُعا کرنی چاہیے؟‏

دیکھیں کہ پاک کلام کے مطابق ہمیں کس سے دُعا کرنی چاہیے۔‏

نجات

یسوع مسیح اِنسانوں کو نجات کیسے دِلاتے ہیں؟‏

یہ کیوں ضروری ہے کہ یسوع ہمارے لیے اِلتجائیں کریں؟کیا نجات پانے کے لیے صرف یسوع پر ایمان لانا ہی کافی ہے؟‏

یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

یسوع مسیح کی موت سے ہمیں کیا فائدہ ہوتا ہے؟‏

یسوع مسیح کی جان کی قربانی کس لحاظ سے ’‏بہت سے لوگوں کے لیے فدیہ‘‏ ہے؟‏

یسوع مسیح کے فدیے سے اِنسانوں کو ”‏رِہائی یعنی گُناہوں کی معافی“‏ کیسے ملتی ہے؟‏

بپتسمہ کیا ہے؟‏

بائبل میں مختلف طرح کے بپتسموں کا ذکر ہوا ہے جن سے پتہ چلتا ہے کہ بپتسمہ لینے کا مطلب اور اہمیت کیا ہے۔‏

گُناہ اور معافی

گُناہ کیا ہے؟‏

کیا کچھ گُناہ دوسرے گُناہوں سے زیادہ سنگین ہوتے ہیں؟‏

‏”‏آنکھ کے بدلے آنکھ“‏ کا کیا مطلب ہے؟‏

کیا ”‏آنکھ کے بدلے آنکھ“‏ کا قانون اِنتقام لینے کی حمایت کرتا ہے؟‏

پاک کلام میں شراب پینے کے حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟ کیا شراب پینا گُناہ ہے؟‏

پاک کلام میں شراب کے حوالے سے کئی مثبت باتیں بتائی گئی ہیں۔‏

کیا تمباکونوشی گُناہ ہے؟‏

اگر بائبل میں تمباکونوشی کا ذکر نہیں کِیا گیا تو پھر ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ آیا یہ گُناہ ہے یا نہیں؟‏

کیا جُوا کھیلنا گُناہ ہے؟‏

پاک کلام میں جُوا کھیلنے کے حوالے سے تفصیل سے نہیں بتایا گیا۔ تو پھر ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ خدا جُوا کھیلنے کو کیسا خیال کرتا ہے؟‏

مذہبی روایات

پاک کلام میں دہ یکی کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏

دہ یکی کے حوالے سے کچھ لوگوں کی سوچ اور پاک کلام کی تعلیم میں فرق دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔‏

پاک کلام میں غیرزبانیں بولنے کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏

کیا غیرزبانیں بولنے سے سچے مسیحیوں کی پہچان ہوتی ہے؟‏

پاک کلام میں روزہ رکھنے کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏

قدیم زمانے میں کچھ لوگوں نے کن صورتحال میں روزہ رکھا؟ کیا مسیحیوں کے لیے روزہ رکھنا لازمی ہے؟‏