مواد فوراً دِکھائیں

پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں

اپنی زندگی خدا کے لیے وقف کریں اور بپتسمہ لیں (‏حصہ 3)‏

یہ مشق کتاب ‏”‏پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں‏“‏ کے باب 18 پر مبنی ہے۔‏

بپتسمہ کس بات کی طرف اِشارہ کرتا ہے؟‏ پاک کلام کے مطابق جب ایک مسیحی اپنی زندگی خدا کے لیے وقف کر لیتا ہے تو اُس سے کیا توقع کی جاتی ہے؟‏