مواد فوراً دِکھائیں

پاک کلام کی تعلیم پھیلانا

یہاں پر ایسے تجربات بتائے گئے ہیں جو یہوواہ کے گواہوں کو اُس وقت ہوئے جب وہ دوسروں کو پاک کلام کا پیغام سنا رہے اور اِس سے سچائی بتا رہے تھے۔‏

ہسپتال میں کام کرنے و‌الو‌ں کے لیے مدد

ایک ہسپتال میں کام کرنے و‌الے لو‌گو‌ں کو کو‌رو‌نا کی و‌با کے دو‌ران تسلی کیسے ملی؟‏

اُنہوں نے میرے کُتوں کو بسکٹ دیے

ایک میاں بیوی جو ٹرالی کے ذریعے گواہی دے رہے ہیں، وہ نہ صرف ایک آدمی بلکہ اُس کے کُتوں کے ساتھ بھی بہت مہربانی سے پیش آ رہے ہیں۔ اِس کا کیا نتیجہ نکلا؟‏

ایک پادری کو اُس کے سو‌الو‌ں کے جو‌اب مل گئے

ایک پادری او‌ر اُس کی بیو‌ی کو اپنے بیٹے کے فو‌ت ہو جانے کا شدید صدمہ تھا۔ لیکن جلد ہی اُنہیں مو‌ت کے بارے میں اپنے سب سو‌الو‌ں کے جو‌اب مل گئے۔‏

مارو‌نی دریا کا سفر

13 یہو‌و‌اہ کے گو‌اہ جنو‌بی امریکہ میں ایمزو‌ن کے برساتی جنگلات میں گئے جہاں اُنہو‌ں نے مختلف قبیلو‌ں، زبانو‌ں او‌ر قو‌مو‌ں سے تعلق رکھنے و‌الے لو‌گ کو خدا کی بادشاہت کا پیغام سنایا۔‏

‏”‏اُنہو‌ں نے میری مدد کی“‏

پانچ نو‌جو‌انو‌ں نے سخت سردی او‌ر برف‌باری میں بھی ایک آدمی کی مدد کیو‌ں کی؟‏

‏”‏مَیں جو کچھ کر سکتی ہو‌ں، کرتی ہو‌ں“‏

اگرچہ اِرمہ کی عمر تقریباً 90 سال ہے لیکن اُن کے خطو‌ں کو پڑھ کر دو‌سرو‌ں کو بہت تسلی ملتی ہے۔‏

اُمید کا دامن کبھی نہ چھوڑیں

کبھی یہ سوچ کر ہمت نہ ہاریں کہ ایک شخص کے دل میں سچائی کا بیج کب اور کیسے بڑھے گا۔‏ کچھ ایسے لوگوں کے بارے میں پڑھیں جنہوں نے اُمید کا دامن نہیں چھوڑا اور دیکھیں کہ وہ ایسا کرنے کے قابل کیسے ہوئے۔‏

بہن ہلڈا نے وہ کر لیا جو اُنہوں نے سوچا ہوا تھا

بہن ہلڈا عبادتوں اور مُنادی میں اِستعمال کرنے کے لیے ایک ٹیبلٹ کیسے لے پائیں؟‏

منصوبہ بنائیں اور اپنی محنت کا پھل پائیں

شہر چلی میں رہنے والی 10 سالہ لڑکی کے بارے میں پڑھیں جس نے بڑی محنت سے اپنے سکول میں سب کو ماپوڈنگن زبان میں ایک خاص تقریب پر آنے کے لیے دعوت‌نامے دیے۔‏