پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

کانگو (کنشاسا)

  • جمہوری جمہوریہ کانگو میں بویوما آبشار کے پاس ایک مچھیرے کو پاک کلام کا پیغام سنایا جا رہا ہے۔‏

خاص معلومات—کانگو (کنشاسا)

  • آبادی: 000،‏52،‏81،‏9
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 672،‏57،‏2
  • کلیسیائیں: 385،‏4
  • تناسب: ہر 402 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے

آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟‏

2021ء میں اِمدادی کارروائیاں—‏ہم نے اپنے ہم‌ایمانوں کو اکیلا نہیں چھوڑا

2021ء میں کچھ ملکوں کو صرف کورونا کا ہی نہیں بلکہ اَور بھی بہت سی بڑی بڑی آفتوں کا سامنا کرنا پڑا۔‏

نشرواِشاعت

کانگو میں بائبل پر مبنی کتابوں کی تقسیم

یہوواہ کے گواہ ہر مہینے عوامی جمہوریہ کانگو میں لوگوں تک بائبلیں اور بائبل پر مبنی کتابیں پہنچانے کے لیے ایک بڑا لمبا سفر طے کرتے ہیں۔‏