پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

ایل ‌سلواڈور

  • ایل سلواڈور میں ایک ندی کے کنارے یہوواہ کی دو گواہ کتاب خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں پیش کر رہی ہیں۔‏

خاص معلومات—ایل ‌سلواڈور

  • آبادی: 000،‏82،‏65
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 680،‏37
  • کلیسیائیں: 607
  • تناسب: ہر 176 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے